Umme Hadid ہم دیہاتی لوگ جب لاہور اتے ہیں تو یہاں کی رونقیں دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں۔مگر جب کھاجے کی بات ائے تو چک میں باقاعدہ طور پر قصائی بکرے اور کٹے کو سارا دن اپنی دکان پر باندھ کرچارہ ڈالتا ہے ۔راہ چلتے بندے کی نظر پڑتی پھر اسے دو مقامی لوگوں کے سامنے ذبح کیا جاتا۔اور لاہوریئے اللہ اللہ